انور پرویز
پاکستانی نژاد برطانوی کاروباری شخصیت / From Wikipedia, the free encyclopedia
سر محمد انور پرویز پاکستانی پیدا ہونے والے ایک برطانوی کاروباری شخص ہیں۔ وہ بیسٹ وے گروپ کمپنی کے بانی اور مالک ہیں۔ سنڈے ٹائمز کی برطانیہ کی امیر لوگوں کی فہرست 2017ء کے مطابق ان کی دولت کا تخمینہ 2.95 بلین برظانوی پاونڈ (3.8 بلین امریکی ڈالر) ہے جو انھیں برطانیہ سب سے امیر پاکستانی نژاد برطانوی بناتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات انور پرویز, معلومات شخصیت ...
انور پرویز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1935ء (89 سال) گوجر خان |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کارجو |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں