انوشہ رحمان
پاکستانی سیاستدان، وکیل / From Wikipedia, the free encyclopedia
انوشہ رحمان احمد خان (ولادت: 1 جون 1968ء) ایک پاکستانی سیاست دان اور وکیل ہیں جنھوں نے اپریل 2018ء سے مئی 2018ء تک عباسی کابینہ میں وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی خدمات انجام دیں۔ انوشہ نے اس سے پہلے تیسری شریف کابینہ میں جون 2013ء سے جولائی 2017ء تک وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات اور عباسی وزارت میں ایک بار پھر اگست 2017ء سے اپریل 2018ء تک خدمات انجام دیں۔ وہ مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کی حیثیت سے 2008ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔
اجمالی معلومات انوشہ رحمان, وزیر مواصلات ...
انوشہ رحمان | |
---|---|
وزیر مواصلات | |
آغاز منصب 4 اگست 2017 | |
صدر | ممنون حسین |
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی |
مدت منصب 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 | |
صدر | ممنون حسین |
وزیر اعظم | نواز شریف |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 17 مارچ 2008 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جون 1968ء (56 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج لندن |
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، شریک بین الاقوامی فورم |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
بند کریں