انٹونیو گوٹیرش
2017 سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل / From Wikipedia, the free encyclopedia
اینٹونیو گوٹیریسیا انتونیو گوتریس پرتگالی سیاست دان اور سفارتکار ہیں ۔ گوٹیریس 1995ء سے 2000ء تک پرتگال کے وزیر اعظم رہے۔ انھوں نے اقوام متحدہ کے پناہ گزین تنظیم میں بھی دس سال تک کام کیا ہے۔[13] سلامتی کونسل کی پولنگ میں انھیں واضح اکثریت حاصل ہوا۔ اسی کے بعد ہی ان کا نام اگلے سیکرٹری جنرل یا معتمد عمومی کے طور پر اعلان کیا گیا۔ گٹیریس اقوام متحدہ میں نویں معتمد عمومی ہیں۔[13][14]
اجمالی معلومات انٹونیو گوٹیرش, مناصب ...
انٹونیو گوٹیرش | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پرتگالی میں: António Guterres)،(پرتگالی میں: António Manuel de Oliveira Guterres) | |||||||
مناصب | |||||||
سوشلسٹ انٹرنیشنل کے صدر | |||||||
برسر عہدہ نومبر 1999 – جون 2005 | |||||||
| |||||||
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین | |||||||
برسر عہدہ 15 جون 2005 – 31 دسمبر 2015 | |||||||
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (9 ) | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 2017 – 31 دسمبر 2026 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (پرتگالی میں: António Manuel de Oliveira Guterres)[1][2] | ||||||
پیدائش | 30 اپریل 1949ء (75 سال)[3][4][5] لزبن [6][7][8] | ||||||
شہریت | پرتگال [9][10][11] | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [7] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [7]، انجینئر ، سفارت کار | ||||||
مادری زبان | پرتگالی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پرتگالی [7][8]، انگریزی [7][8]، ہسپانوی [7][8]، فرانسیسی [7][8] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [12]، سفارت کاری [12] | ||||||
ملازمت | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں