انڈر گیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
انڈر گیم نیدرلینڈ/برطانیہ کے ایک نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان ہیں جنھیں 2009 میں طبیعیات کا نوبل انعام برطانیہ کے ایک طبیعیاتدان ڈیوڈ جے ونلینڈکے ساتھ مشترکہ طور پر گرافین لے حوالے سے گراونڈ بریکنگ تجربہ کرنے کے سبب دیا گیا۔
اجمالی معلومات انڈر گیم, (روسی میں: Андрей Константинович Гейм) ...
انڈر گیم | |
---|---|
(روسی میں: Андрей Константинович Гейм) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1958ء (66 سال)[1][2][3][4][5] سوچی [6][7][8] |
رہائش | مانچسٹر, England |
شہریت | سوویت اتحاد مملکت نیدرلینڈز مملکت متحدہ [9][10] |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس [11]، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز [12] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مقالات | Investigation of mechanisms of transport relaxation in metals by a helicon resonance method |
مادر علمی | جامعہ مانچسٹر ماسکو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اینڈ ٹیکنالوجی |
ڈاکٹری مشیر | Victor Petrashov[13][14] |
ڈاکٹری طلبہ | |
تلمیذ خاص | کونسٹاٹن نوسکلو |
پیشہ | طبیعیات دان [22][23][24]، موجد ، پروفیسر [25][26]، سائنس دان [27][28]، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، روسی [29] |
شعبۂ عمل | سالڈ سٹیٹ فزکس ، قزمہ طرزیات |
ملازمت | جامعہ مانچسٹر |
اعزازات | |
کاپلی میڈل (2013)[30] نائٹ بیچلر (2011)[31] نوبل انعام برائے طبیعیات (2010)[32][33] ہیگس میڈل (2010) رائل سوسائٹی فیلو (2007)[34] اگ نوبل انعام (2000) | |
درستی - ترمیم |
بند کریں