From Wikipedia, the free encyclopedia
انیسہ احمد مخلوف (1930ء - فروری 6، 2016ء) سابق شامی صدر حافظ الاسد کی اہلیہ اور موجودہ صدر بشار الاسد کی ماں ہے۔ ان کے والد امام مخلوف کا خاندان لطاکیہ صوبے سے تھے۔ ایک واحد بھائی محمد مخلوف تھا جو غیر شادی شدہ ہے۔ ایک بہن فاطمہ مخلوف۔ وہ حزب اختلاف سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کے باوجود بعث عرب سوشلسٹ پارٹی ہی کے حافظ الاسعد سے امام مخلوف اپنی بیٹی انیسہ احمد مخلوف کی 1950ء شادی کرادی۔
انیسہ مخلوف | |
---|---|
(عربی میں: أنيسة مخلوف) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1930ء [1] اللاذقیہ [2] |
وفات | 6 فروری 2016ء (85–86 سال)[3] دمشق |
وجہ وفات | مرض |
شہریت | سوریہ |
شریک حیات | حافظ الاسد |
اولاد | باسل الاسد ، بشار الاسد ، ماہر الاسد ، بشری الاسد |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.