ان ممالک اور علاقوں کی فہرست جہاں انگریزی سرکاری زبان ہے
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ ان ممالک اور علاقوں کی فہرست جہاں انگریزی سرکاری زبان ہے۔۔
پاکستان کی لسانی شررنگار اسی طرح پیچیدہ ہے۔ جبکہ قومی زبان اردو ہے، انگریزی بطور سرکاری زبان کاروبار، حکومتی اور قانون میں استعمال ہوتی ہے۔[1] انگریزی اسکولوں میں لازمی زبان ہے۔ پاکستان دنیا کا نواں سب کے بڑا انگریزی بولنے والا ملک ہے۔[2]