From Wikipedia, the free encyclopedia
صفحہ سانچہ:بطاقة/icones.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔صفحہ سانچہ:ص.م/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
اولمپاس | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ὀλυμπιάς) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 375 ق مء |
وفات | سنہ 316 ق مء |
وجہ وفات | سنگسار |
طرز وفات | قتل ، خود کشی |
شہریت | مقدونیہ |
شریک حیات | فلپ دوم مقدونی (358 ق.م–)[1] |
اولاد | سکندر اعظم [2][3]، قلوپطرہ مقدونی [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
درستی - ترمیم |
مقدونیہ کے بادشاہ فلپ دوم مقدونی کی بیوی سکندر اعظم کی ماں۔ فیلقوس نے طلاق دے دی تو بھاگ کر ایپرس کے علاقے میں چلی گئی اور بادشاہ کے مخالفوں کو اس کے قتل پر بھڑکایا۔ فلپ دوم مقدونی کے مارے جانے کے بعد سکندراعظم تخت پر بیٹھا تو مقدونیہ واپس آگئی اور اس کے مرنے پر زمام حکومت اپنے ہاتھ میں لے لیے۔ مگر 316ء قبل مسیح میں خود بھی دشمنوں کے ہاتھوں ماری گئی۔
ویکی ذخائر پر اولمپاس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.