From Wikipedia, the free encyclopedia
اے ایچ-64 اپاشے (انگریزی میں :AH - 64 Apache)امریکہ کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ جو ٹینک، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے امریکا کمپنی Boeing Defense نے بنایا ہے۔ اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔
اے ایچ-64 اپاشے امریکا سب سے مضبوط لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے۔ اس میں ایک پائلٹ اور ایک اس کے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔ اپاشے 293 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 کلومیٹر دور تک اڑ سکتا ہے۔ اپاشے اس وقت امریکا کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔
اپاشے کے اسلحہ میں 8 ٹینک شکن میزائل، 38 راکٹ اور ایک عدد 30 میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔
ویکی ذخائر پر اپاشے ہیلی کاپٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.