ایئر بسن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایئر بسن (انگریزی:Air Busan ) جنوبی کوریا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایئر بسن کا مرکزی دفتر جنوبی کوریا کے ائیر پورٹ Gimhae International Airport پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ایئر بسن, تاریخ آغاز ...
ایئر بسن | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 2007 | |||
ملک | جنوبی کوریا | |||
بانی ادارہ | آسیانہ ایئر لائنز | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں