ایئر فرانس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایئر فرانس (انگریزی:Air France ) فرانس کی قومی پرچم بردار ہوائی کمپنی ہے ۔[6] ایئر فرانس کا مرکزی دفتر پیرس فرانس کے ائیر پورٹ شارل دے گول ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ایئر فرانس, تاریخ آغاز ...
ایئر فرانس | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 30 اگست 1933[1]، 1932[2] | |||
شعار | (انگریزی میں: Air France, France is in the air)[3]، (فرانسیسی میں: Faire du ciel le plus bel endroit de la terre)[3]، (فرانسیسی میں: S'envoler en toute élégance)[4] | |||
ملک | فرانس [1] | |||
ہب | شارل دے گول ہوائی اڈا ، اورلی ہوائی اڈا ، نیس کوت دے آزور ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے380 [5]، ایئربس اے330 ، ایئربس اے320 ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 777 ، ایئربس اے340 ، ڈگلس ڈی سی-3 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں