ایبٹ آباد فالکنز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایبٹ آباد فالکنز سابقہ نام "ایبٹ آباد رائنوز" ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان کی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو 2006ء میں قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا مقامی میدان ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی مجوزہ فرنچائزی (franchisee) ہے۔ اس ٹیم کے مدیر حاجی خالد زمان ہیں۔ 2010-11 فیصل بنک ٹوئنٹی/20 کپ تک اس ٹیم کا نام ایبٹ آباد رائنوز تھا۔
اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
افراد کار | |
---|---|
کپتان | یونس خان |
کوچ | سجاد اکبر |
معلومات ٹیم | |
/ | |
تاسیس | 2005 |
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم | |
گنجائش | 4,000 |
بند کریں