ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں واقع ایک کھیل کا میدان ہے۔
اجمالی معلومات مقام, تاسیس ...
مقام | ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان |
---|---|
تاسیس | 2003ء |
گنجائش | 4000 |
ملکیت | پاکستان کرکٹ بورڈ |
متصرف | ایبٹ آباد رائنوز |
ماخذ: http://www.pcboard.com.pk/Pakistan/Grounds/2009.html پاکستان کرکٹ بورڈ |
بند کریں