ایرانی بحری ہوائی بازو
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلامی جمہوریہ ایران کا بحری ہوائی بازو (فارسی: هواپیمایی نیروی دریایی آجا) يعنی نيول ايويشن (آئی آر آئی اين اے) اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا ذيلی ادارہ ہے اور جو کے سمندری فضائی حدود کا نگہبان اور بحریہ کے فضائی آپريشنوں کا ذمہ دار ہے۔ یہ خلیج فارس کی بحری افواج میں موجود چند بحری ہوائی بازووں میں سے ایک ہے اور مسلح ہیلی کاپٹروں اور طیاروں سے ليس ہے۔
اجمالی معلومات ھوا دریایی, ملک ...
ھوا دریایی | |
---|---|
ملک | ایران |
شاخ | اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ |
قسم | بحری ہوائی بازو |
طغرا | |
شناخت symbol |
بند کریں