ایف-22 ریپٹر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایف-22 ریپٹر امریکہ کا نیا اور دنیا کا جدید ترین لڑاکا ہوائی جہاز ہے۔ اسے لاکہیڈ مارٹن نے بنایا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا مخفہ ہوائیہ ہے یعنی یہ ریڈار پر نظر نہیں آتا۔
اجمالی معلومات نوع, صانع ...
| ||||
---|---|---|---|---|
نوع | پانچویں نسل کا جیٹ جنگی طیارہ | |||
صانع | لوکہیڈ مارٹن ایئروناٹکس بوئنگ ڈیفینس، اسپیس اینڈ سیکورٹی لوکہیڈ مارٹن بوئنگ | |||
کل پیداوار | ||||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | 15 دسمبر 2005 | |||
پہلی پرواز | 7 ستمبر 1997 | |||
صارفین | ||||
لمبائی | ||||
بلندی | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
ریپٹر سب سے پہلے 9 ستمبر 1997 میں اڑا۔ اس کو دسمبر 2003 نیواڈا ایئر بیس کے حوالے کر دیا گیا جنھوں نے اسے چیک کیا۔