![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5c/AnneHathaway_CUL_Page4DetailB.jpg/640px-AnneHathaway_CUL_Page4DetailB.jpg&w=640&q=50)
این ہیتھ وے (شیکسپیئر کی شریک حیات)
From Wikipedia, the free encyclopedia
این ہیتھ وے (1556 – 6 اگست 1623) انگریز شاعر، ڈراما نگار اور اداکار ولیم شیکسپیئر کی شریک حیات تھیں۔ ان کی شادی 1582 ء میں ہوئی تھی، جب ہیتھ وے کی عمر 26 سال تھی اور شیکسپیئر محض 18 سال کے تھے۔ وہ اپنے شوہر کی وفات کے بعد سات سالوں تک باحیات رہیں۔ قانونی دستاویزات میں چند حوالوں کے علاوہ ان کی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ ان کی شخصیت اور شیکسپیئر سے تعلق بہت سے مورخین اور مصنفین کی بے انتہا قیاس آرائیوں کا موضوع رہا ہے۔
اجمالی معلومات این ہیتھ وے (شیکسپیئر کی شریک حیات), معلومات شخصیت ...
این ہیتھ وے (شیکسپیئر کی شریک حیات) | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1556ء [1][2][3][4] ![]() |
وفات | 6 اگست 1623ء (66–67 سال)[2][3][5] ![]() اسٹراٹفورڈ آپون آؤون ![]() |
مدفن | وارکشائر ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | ولیم شیکسپیئر (28 نومبر 1582–23 اپریل 1616)[6] ![]() |
اولاد | ہامنٹ شیکسپیئر [6]، سسانا ہال [6]، جودیت کوینی [6] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [7]، انگریزی [8] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں