ایوب طب کالج
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایوب طب کالج، خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ یہ سرکاری درسگاہ خیبر طب یونیورسٹی پشاور سے الحاق شدہ ہے۔ 2008ء میں یہاں تقریباً 1250 طالب علم مختلف شعبہ جات میں طب کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ اس درسگاہ میں صوبہ خیبر پختونخوا کے انتہائی قابل اساتذہ کی خدمات دستیاب ہیں اور صوبہ کی بہترین طبی تعلیم فراہم کرنے والے اداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات شعار, قسم ...
شعار | To Serve Humanity |
---|---|
قسم | عوامی/حکومتی |
قیام | 1 مئی 1979ء (1979ء-05-01) |
ڈاکٹر رشید خان | |
تدریسی عملہ | 175 |
طلبہ | 1400 |
انڈر گریجویٹ | 1350 |
پوسٹ گریجویٹ | 50 |
مقام | ایبٹ آباد، ، پاکستان |
رنگ | |
وابستگیاں | ایوب ٹیچنگ ہسپتال, خیبر میڈیکل یونیورسٹی, پی ایم ڈی سی سی پی اسی پی, پی این سی, ایچ ای سی |
ویب سائٹ | www.ayubmed.edu.pk |
بند کریں