باسل خرطبیل
From Wikipedia, the free encyclopedia
باسل خرطبیل ایک فلسطینی نژاد سوریہ کا آزاد مصدر سافٹ ویئر ڈویلپر ہے۔ 15 مارچ 2012ء کو اس کو سوری حکومت نے گرفتار کر لیا تھا۔[5] 3 جنوری 2015ء کو اس کو عدالت نے سزا سنائی اور اسے کسی خفیہ جگہ بھیجا گیا۔[6][7] 11 نومبر 2015ء کو یہ افواہ پھیلی کے خرطبیل کو کسی خفیہ جگہ پر موت کی سزا دی جا چکی ہے۔[8][9]
اجمالی معلومات باسل خرطبیل, معلومات شخصیت ...
باسل خرطبیل | |
---|---|
باسل خرطبیل | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1981-05-22) مئی 22, 1981 (عمر 42 برس) دمشق، سوریا |
وفات | سنہ 2015ء (33–34 سال)[1] دمشق |
تاريخ غائب | 3 اکتوبر 2015[2] |
طرز وفات | سزائے موت [1] |
رہائش | دمشق، سوریا |
قومیت | سوری |
رکن | موزیلا [3]، Creative Commons ، ویکیپیڈیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سافٹ ویئر ڈویلپر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی |
وجہ شہرت | موزیلا فائرفاکس, ویکیپیڈیا, شاریزم, کریٹو کامنز |
جرم | جاسوسی [4] |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | شامی خانہ جنگی |
اعزازات | |
دستخط | |
بلاگ | https://meinsyrianjail.wordpress.com/ |
درستی - ترمیم |
بند کریں