بحر الکاہلی جزائر یا پیسیفک آئی لینڈ ان جزائر کو کہا جاتا ہے جو بحر الکاہل میں واقع ہیں۔ بحر الکاہل میں جرائز کے تین بڑے گروہ ہیں: پولینیشیا، مائکرونیشیا اور ملائیشیا۔ بحر الکاہل کے جزائر کو بسا اوقات آسٹرونیشیا یا اوقیانوسیہ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس مجمع الجزائر میں درج ذیل جزائر ہیں۔

نام اور ابہام

اس علاقہ کا ایک رئیسی نام بحر الکاہل کے جزیرے ہیں جسے انگریزی زبان میں پیسفک آئی لینڈز کہا جاتا ہے۔ مگر اس اصطلاح کو کئی معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1] بسا اوقات یہ صرف ان جزائر کو کہا جاتا ہے جو اوقیانوسیہ میں واقع ہیں۔[2][3]

بحر الکاہل کے بڑے جزائر

دیگر معلومات نام, رقبہ (کم2) ...
نام رقبہ (کم2) ملک/ممالک آبادی آبادی کی کثافت خطہ
نیو گنی785,753انڈونیشیا اور پاپوا نیو گنی7,500,0009.544اوقیانوسیہمیلانیشیا
ہونشو227,960جاپان103,000,000451.8مشرقی ایشیا
سولاویسی174,600انڈونیشیا18,455,000105.7جنوب مشرقی ایشیا
جنوبی جزیرہ150,437نیوزی لینڈ1,135,5007.5اوقیانوسیہپولینیشیا
شمالی جزیرہ113,729نیوزی لینڈ3,749,20033.0اوقیانوسیہپولینیشیا
لوزون109,965فلپائن48,520,000441.2جنوب مشرقی ایشیا
مینداناؤ104,530فلپائن25,281,000241.9جنوب مشرقی ایشیا
تسمانیا90,758آسٹریلیا514,7005.671اوقیانوسیہمیلانیشیا
ہوکائیدو77,981جاپان5,474,00070.2مشرقی ایشیا
Sakhalin72,493روس580,0008.001شمالی ایشیا
Taiwan (Formosa)35,883تائیوان23,000,000641مشرقی ایشیا
کیوشو35,640جاپان13,231,000371.2مشرقی ایشیا
New Britain35,145پاپوا نیو گنی513,92614.62اوقیانوسیہمیلانیشیا
Vancouver Island31,285کینیڈا759,36624.27شمالی امریکا
شیکوکو18,800جاپان4,141,955220.3مشرقی ایشیا
نیو کیلیڈونیا16,648فرانس208,70912.54اوقیانوسیہمیلانیشیا
پالاوان12,189فلپائن430,00035.28جنوب مشرقی ایشیا
Viti Levu10,531فجی600,00056.97اوقیانوسیہمیلانیشیا
ہوائی (جزیرہ)10,434ریاستہائے متحدہ امریکا185,07917.74اوقیانوسیہپولینیشیا
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.