ہسپانوی شرق الہند (Spanish East Indies) (ہسپانوی: Indias orientales españolas) ایشیا بحرالکاہل میں 1565ء سے 1898ء تک ہسپانوی علاقے تھے۔ ہسپانوی غرب الہند
بحیرہ چیلوے (Sea of Chiloé) (ہسپانوی: Mar de Chiloé یا Mar Chilote) چلی کے ساحل پر ایک مختتم بحیرہ ہے جو بحرالکاہل سے جزیرہ چیلوے سے جدا ہے۔ یہ ایک نامکمل