بحیرہ تیمور
بحیرہ From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ تیمور (Timor Sea) (انڈونیشیائی: Laut Timor؛ پرتگيز: Mar de Timor) ایک نسبتا کم گہرا بحیرہ جس کے شمال میں جزیرہ تیمور واقع ہے۔ جبکہ اس کے مشرق میں بحیرہ آرافرا، جنوب میں آسٹریلیا اور مغرب میں بحر ہند موجود ہے۔
بحیرہ تیمور Timor Sea | |
---|---|
بحیرہ تیمور مشرقی بحر ہند میں واقع ہے | |
نقشہ | |
متناسقات | 10°S 127°E |
طاس رقبہ | مشرقی تیمور, آسٹریلیا, انڈونیشیا |
سطحی رقبہ | 610,000 کلومیٹر2 (240,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 406 میٹر (1,332 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 3,200 میٹر (10,500 فٹ) |
جزائر | جزائر ٹیوی, جزائر ایشمور و کارٹیر |
آبادیاں | ڈارون، شمالی علاقہ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.