بلومبرگ ایل۔پی۔
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلومبرگ ایل پی ایک مالی سافٹ ویئر، ڈیٹا اور میڈیا نجی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر مڈٹاؤن مینہیٹن، نیویارک شہر میں واقع ہے۔ بلومبرگ ایل پی کو 1981ء میں مائیکل بلومبرگ نے تھامس سیکیونڈا، ڈنکن میکملن، چارلس زیگر کی معاونت سے ،[7] اور میرل لنچ کی 30٪ سرمایہ کاری کی مدد سے قائم کیا تھا۔[8]
اجمالی معلومات قسم, صنعت ...
2015ء سے مستعمل لوگو | |
قسم | نجی،محدود شراکت |
---|---|
صنعت | ٹیکنالوجی |
قیام | اکتوبر 1، 1981؛ 42 سال قبل (1981-10-01)[1][2] |
بانی | مائیکل بلومبرگ تھامس سیکیونڈا ڈنکن میکملن چارلس زیگر[3] |
صدر دفتر | بلومبرگ ٹاور 731 لیگزنٹن ایونیو، نیو یارک سٹی، نیو یارک، امریکا |
مقامات کی تعداد | 192 آفسز (2016)[4] |
کلیدی افراد | پیٹر گرارر (چیئر مین) میکائیل بلومبرگ (صدر و سی ای او) |
آمدنی | US$9 بلین (2014)[5] |
مالک | مائیکل بلومبرگ (88%)[6] |
ملازمین کی تعداد | 19,000 (2016)[4] |
ویب سائٹ | www |
بند کریں