بوسنیا و ہرزیگووینا قومی فٹ بال ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
بوسنیا و ہرزیگووینا قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Bosnia and Herzegovina national football team; بوسنیائی، کروشیائی اور سربیائی: Nogometna/Fudbalska reprezentacija Bosne i Hercegovine; سیریلیک رسمِ خط: Ногометна/Фудбалска репрезентација Боснe и Херцеговинe) بین الاقومی فٹ بال میں بوسنیا و ہرزیگووینا کی نمائندگی کرنے والی مردوں کی ٹیم ہے۔
اجمالی معلومات عرفیت, ایسوسی ایشن ...
عرفیت | Zmajevi (The Dragons) Zlatni ljiljani (The Golden Lilies) | ||
---|---|---|---|
ایسوسی ایشن | بوسنیا و ہرزیگووینا فٹ بال ایسوسی ایشن | ||
کنفیڈریشن | یوئیفا (یورپ) | ||
ہیڈ کوچ | Mehmed Baždarević | ||
اسسٹنٹ کوچ | Stéphane Gilli | ||
کیپٹن | ادین ژکو | ||
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والا | امیر سپاھچ (93) | ||
ٹاپ اسکورر | ادین ژکو (50) | ||
ہوم اسٹیڈیم | Bilino Polje | ||
فیفا رمز | BIH | ||
فیفا درجہ | 29 (1 جون 2017) | ||
اعلی ترین فیفا درجہ | 13 (اگست 2013) | ||
کم ترین فیفا درجہ | 173 (ستمبر 1996) | ||
ایلو درجہ | 28 6 (3 جون 2017) | ||
اعلی ترین ایلو درجہ | 21 (جون 2013) | ||
کم ترین ایلع درجہ | 87 (اکتوبر 1999) | ||
| |||
پہلا بین الاقوامی | |||
غیر فیفا بین الاقوامی ایران 1–3 بوسنیا و ہرزیگووینا (تہران, ایران; 12 ستمبر 1993)[1][2][3] فیفا بین الاقوامی البانیا 2–0 بوسنیا و ہرزیگووینا (تیرانا, البانیا; 30 نومبر 1995)[4] | |||
سب سے بڑی جیت | |||
بوسنیا و ہرزیگووینا 7–0 استونیا (زینیتسا, بوسنیا و ہرزیگووینا; 10 ستمبر 2008) لیختینستائن 1–8 بوسنیا و ہرزیگووینا (فادوتس, لیختینستائن; 7 ستمبر 2012) | |||
سب سے بڑی شکست | |||
ارجنٹائن 5–0 بوسنیا و ہرزیگووینا (قرطبہ، ارجنٹائن, ارجنٹائن; 14 مئی 1998) | |||
عالمی کپ | |||
ظہور | 1 (اول 2014) | ||
بہترین نتائج | گروپ مرحلہ، 2014ء فیفا عالمی کپ |
بند کریں