بھارت میں دوران زچگی اموات
From Wikipedia, the free encyclopedia
عالمی ادارہ صحت نے دوران میں زچگی موت کو یوں متعارف کرایا ہے “حمل کے 42 دنوں کے اندر عورت کی موت واقع ہوتی ہے تو وہ دوران میں زچگی موت کے زمرے میں آئے گا۔ موت کی وجہ کچھ بحی ہو سکتی ہے مگر اس کا تعلق حمل سے ہو۔ اگر کسی حادثہ کی وجہ ست موت ہوئئی تو وہ اس زمرہ میں نہیں آئے گا"[1][2]
اجمالی معلومات دوران زچگی اموات, مترادفات ...
دوران زچگی اموات | |
---|---|
مترادفات | زچگی کی اموات |
ایک خاتون کی موت ہو جاتی ہے اور پریاں اس کے نومودل بچے کو لے لے تی ہے۔. | |
بند کریں
سی ڈی سی نے عالمی ادارہ صحت کی 42 کی مدت کو ایک برس کا دراز کیا ہے۔ حمل کامیاب ہو یا ناکام ہو اگر ایک سال کے اندر موت ہوئی ہے تو وہ دوران زچگی موت کے زمرے میں آئے گا۔