تاج الملوک
From Wikipedia, the free encyclopedia
تاج الملوک، میٹھا تیلیہ یا بچھناک زہریلے پودے کی ایک جنس ہے۔ اس پودے کی کم و پیش 60 انواع (species) ہیں۔ مانک شوڈ (Monkshood) اس کی ایک اہم قسم ہے۔ ایکونائٹ کی جڑوں سے ایکونائین دوا حاصل ہوتی ہے۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف Monkshood, اسمیاتی درجہ ...
Monkshood | |
---|---|
Aconitum variegatum | |
اسمیاتی درجہ | جنس [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
طبقہ: | Ranunculales |
خاندان: | Ranunculaceae |
القبيلة: | Delphinieae |
جنس: | Aconitum L. |
سائنسی نام | |
Aconitum[1][2][3] لنی اس ، 1753 | |
subgenera[4] | |
| |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں