تالیسا سوتو
امریکی اداکارہ اور ماڈل / From Wikipedia, the free encyclopedia
تالیسا سوتو (انگریزی: Talisa Soto) ایک امریکی سابق اداکارہ اور سابق ماڈل ہے۔ وہ 1989ء میں جیمز بانڈ فلم لائسنس ٹو کل میں بانڈ گرل لوپے لامورا کی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات تالیسا سوتو, معلومات شخصیت ...
تالیسا سوتو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 مارچ 1967ء (57 سال)[1] بروکلن، نیویارک |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ ، ادکارہ ، ماڈل [2] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں