From Wikipedia, the free encyclopedia
تامل ناڈو (تامل: தமிழ்நாடு (معاونت·معلومات)) یعنی "تامل لوگوں کا ملک"۔ بھارت کی 29 ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ اس کا دار الحکومت چینائی شہر ہے۔ بلحاظ رقبہ یہ ریاست بھارت کی 11ویں اور بلحاظ آبادی ساتویں ریاست ہے۔[7][8] یہ ریاست مدراس ریاست کے نام سے بھی موسوم تھی۔ اس کی دار الحکومت چینائی کا پرانا نام مدراس تھا۔ اسی کے نام سے ریاست کو بھی جانا جاتا تھا۔ لیکن قدیم دور میں اس ریاست کا نام دراوڑ ناڈو تھا۔
تامل ناڈو | |
---|---|
(تمل میں: தமிழ்நாடு)(تیلگو میں: తమిళనాడు)(ملیالم میں: തമിഴ്നാട്)(کنڑا میں: ತಮಿಳುನಾಡು) | |
تامل ناڈو | |
نشان | |
منسوب بنام | تمل |
تاریخ تاسیس | 26 جنوری 1950 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] [2][3] |
دار الحکومت | چنئی [4] |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | Coordinates: Unable to parse latitude as a number:لوا خطا ماڈیول:Coordinates میں 235 سطر پر: attempt to perform arithmetic on local 'degrees' (a nil value)۔ Invalid arguments have been passed to the {{#coordinates:}} function |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
اوقات | بھارتی معیاری وقت |
سرکاری زبان | تمل [5] |
آیزو 3166-2 | IN-TN[6] |
قابل ذکر | |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.666 (medium) |
دفتری زبانیں | تمل زبان |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1255053 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.