![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a8/Tnsm-flag.svg/langur-640px-Tnsm-flag.svg.png&w=640&q=50)
تحریک نفاذ شریعت محمدی
تحریک نفاذ شریعت محمدی ایک پاکستانی شدّت پسند گروہ ہے، جس کا مطالبہ ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ کیے جائے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
تحریک نفاذ شریعت محمدی پاکستان میں متحرک ایک تنظیم ہے جس کی سربراہی مولانا صوفی محمد کر رہے تھے، جس کا مطالبہ ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام کا نفاذ کیا جائے۔ یہ تحریک دیر اور سوات میں متحرک تھی، ایک مرتبہ ریاست پاکستان کیخلاف تقریر کرتے ہوئے مولانا صوفی محمد گرفتار ہوئے اور آج تک مقدمات سپریم کورٹ میں چل رہے ہیں۔ پاکستان مخالف بیان پر اس تنظیم کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔
اجمالی معلومات تحریک نفاذ شریعت محمدی, رہنما ...
تحریک نفاذ شریعت محمدی | |
---|---|
![]() | |
رہنما | صوفی محمد ملا فضل للہ |
سالہائے فعالیت | 1992–تا حال |
فعال علاقے | پاکستان |
نظریہ | اسلامیت اسلامی شرعی قوانین |
حیثیت | متحرک |
بند کریں
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/90/Tnsmgraffiti.jpg/320px-Tnsmgraffiti.jpg)