ترقی پذیر ملک
دوسرے ممالک کے مقابلے میں کم معیاری زندگی کے حامل قوم / From Wikipedia, the free encyclopedia
ترقی پزیر ملک (developing country)، سے مراد ایک ایسا ملک ہے جس کے جمہوری حکومتوں، آزاد بازاری معیشت، صنعت کاری، سماجی کاموں اور اپنے شہریوں کے لیے حقوق انسانی ضمانات کا معیار مغربی انداز کے معیارات سے نیچے ہو۔