ترکی میں اسلامFrom Wikipedia, the free encyclopedia جدید ترکی میں اسلام کی آمد گیارہویں صدی میں سلجوقوں کی مشرقی اناطولیہ میں توسیع سے شروع ہوئی۔ ترکی میں اسلام سس سے بڑا مذہب ہے۔ سی آئی اے کی کتاب حقائق عالم کے مطابق ترکی میں اسلام کا تناسب 99.8 فیصد ہے۔[1]
جدید ترکی میں اسلام کی آمد گیارہویں صدی میں سلجوقوں کی مشرقی اناطولیہ میں توسیع سے شروع ہوئی۔ ترکی میں اسلام سس سے بڑا مذہب ہے۔ سی آئی اے کی کتاب حقائق عالم کے مطابق ترکی میں اسلام کا تناسب 99.8 فیصد ہے۔[1]