تمل ناڈو کے اضلاع کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
تمل ناڈو ریاست، بھارت کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ حکومتی انتظامی سہولت کے لیے اسے 32 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے ویلوپورم ضلع سب سے بڑا اور آبادی اور کثافتِ آبادی کے لحاظ سے چینئی ضلع سب سے بڑا ضلع ہے۔