تھائی لینڈ میں اسلام
From Wikipedia, the free encyclopedia
تھائی لینڈ میں تقریباً 40 لاکھ افراد یا ملک کی آبادی کا 6٪ اسلام پر عمل پیرا ہیں۔ زیادہ تر تھائی مسلمان اہل سنت والجماعت ہیں حالانکہ مختلف ممالک کے دوسرے فرقوں کے پیروکار بھی ہیں۔
اجمالی معلومات تھائی لینڈ میں اسلام, معلومات ملک ...
تھائی لینڈ میں اسلام | |
---|---|
مسجد صورت تنی | |
معلومات ملک | |
نام ملک | تھائی لینڈ |
کل آبادی | 63،389،730 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 3،930،000 |
فیصد | 5.8 |
بند کریں