From Wikipedia, the free encyclopedia
تھامس آرتھر اسٹیٹز امریکی حیاتی کیمیا دان جو ان تین اشخاص میں شامل تھے جنھوں نے 2009ء کا نوبل انعام برائے کیمیا وصول کیا جس کی وجہ ان کی جانب سے خلیہ کے ایک حصے رائبوسوم کے خصوصیات و افعال کا مطالعہ تھا۔
تھامس اے۔ اسٹیٹز | |
---|---|
(انگریزی میں: Thomas Arthur Steitz) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 اگست 1940ء [1][2][3][4][5][6] ملواکی [7][8][9] |
وفات | 9 اکتوبر 2018ء (78 سال)[10][6] برینفورڈ |
وجہ وفات | سرطان لبلبہ [11] |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [12][13][14] |
آبائی علاقہ | جرمنی |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عارضہ | سرطان لبلبہ |
زوجہ | جون اے اسٹیٹز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی لارنس یونیورسٹی |
ڈاکٹری مشیر | ولیم لیپسکومب |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، سالماتی حیاتیات دان ، استاد جامعہ [15][16]، کیمیادان [17][18]، ماہر قلمیات ، ماہر حیاتی طبیعیات ، ماہر حیاتیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | قلمیات |
ملازمت | ییل یونیورسٹی |
مؤثر | ولیم لیپسکومب |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
9 اکتوبر 2018ء کو تھامس وفات پا گئے، وہ لبلبے کے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.