جرمنی کے چانسلر
From Wikipedia, the free encyclopedia
جرمنی کے چانسلر (انگریزی: Chancellor of Germany) باضابطہ طور پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلر جرمنی کی وفاقی حکومت کا سربراہ ہے، [lower-alpha 1] اور جنگ کے وقت میں جرمن مسلح افواہج کا کمانڈر ان چیف ہے۔ [lower-alpha 2] چانسلر کا انتخاب وفاقی صدر کی تجویز پر اور بغیر بحث کے بنڈسٹاگ کے ذریعے کیا جاتا ہے (جرمن آئین کا آرٹیکل 63) [3]
اجمالی معلومات وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلرFederal Chancellor the Federal Republic of Germany Bundeskanzler der Bundesrepublik Deutschland, خطاب ...
وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلر Federal Chancellor the Federal Republic of Germany Bundeskanzler der Bundesrepublik Deutschland | |
---|---|
Standard of the chancellor | |
خطاب | Mr. Chancellor (informal) عزت مآب (diplomatic)[1] |
قسم | سربراہ حکومت |
رکن | وفاقی کابینہ یورپی کونسل |
نشست | وفاقی چانسلری، برلن (مرکزی نشست) Palais Schaumburg، بون (secondary seat) |
نامزد کُننِدہ | Bundestag |
تقرر کُننِدہ | جرمن صدر upon election by the Bundestag |
مدت عہدہ | 4 years, renewable |
قیام بذریعہ | جرمن بنیادی قانون (جرمن آئین) |
تشکیل | 15 ستمبر 1949؛ 74 سال قبل (1949-09-15) |
اولین حامل | کونارڈ ایڈنائر |
نائب | Vice Chancellor |
تنخواہ | €255,150 per year (بمطابق 2020[update])[2] |
ویب سائٹ | bundeskanzler |
بند کریں