جزیرہ آئرلینڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ آئرلینڈ یا جزیرہ آئرستان(Ireland) (تلفظ: /ˈaɪərlənd/ ( سنیے); (آئرستانی: ائرا) [ˈe:ɾʲə] ( سنیے); السٹر اسکاٹس: Airlann [ˈɑ:rlən]) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ مشرق میں جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain) سے بحیرہ آئرش سے جدا ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ اور جزائر برطانیہ کا جزیرہ برطانیہ عظمی کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔
اجمالی معلومات جزیرہ آئرلینڈ, مقام ...
جزیرہ آئرلینڈ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 53°21′04″N 7°55′16″W [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | جزائر برطانیہ |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | جمہوریہ آئرلینڈ مملکت متحدہ |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
سیاسی طور پر جزیرہ جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے میں منقسم ہے۔ آئرش آبادی تجزیہ 2011ء کے مطابق 6.6 ملین تھی۔ جس میں 4.8 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور 1.8 ملین شمالی آئرلینڈ میں آباد ہیں۔[3]