From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ بیکینی (Bikini Atoll) (مارشالی: Pikinni) جزائر مارشل کا ایک جزیرہ ہے جو 1946ء سے 1958ء کے درمیان ریاست ہائے متحدہ امریکہ 23 جوہری ہتھیاروں کے تجربہ کی مقام تھا۔
Pikinni Atoll | |
---|---|
مرجانی جزیرہ | |
جزیرہ بیکینی | |
جزائر مارشل کا نقشہ مع جزیرہ بیکینی | |
جزیرہ بیکینی کا نقشہ | |
ملک | جمہوریہ جزائر مارشل |
رقبہ | |
• زمینی | 6 کلومیٹر2 (2.3 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 4−6 نگران [1] |
میں منتقل 1948. | |
سرکاری نام: جزیرہ بیکینی جوہری تجربہ mqam | |
قسم: | ثقافتی |
معیار اصول: | iv, vi |
نامزد: | 2010 (34 واں اجلاس) |
رقم حوالہ: | 1339 |
ریاستی پارٹی: | جزائر مارشل |
علاقہ: | ایشیا بحر الکاہل |
جزیرے کا انگریزی نام جومن مستعمر نام بیکینی سے ہے جو اسے اس وقت دیا گیا تھا جب یہ جرمن نیو گنی کا حصہ تھا۔ جرمن نام مارشیلائی نام پیکینی (Pikinni) سے اخذ کیا گیا ہے جس میں پک (Pik) کے معنی "سطح" اور نی (Ni) کے معنی "ناریل" کے ہیں، یعنی ناریل کی سطح۔[2]
زنانہ لباس تیراکی کا بیکینی کا نام اسی جزیرے سے ماخوذ ہے۔ گو کہ دو حصہ لباس تیراکی عرصہ سے استعمال ہو رہا تھا لیکن جدید طرز کے ساتھ سب سے پہلے 5 جولائی، 1946ء یہ پیرس میں عوامی توجہ کا باعث بنا۔[3] فرانسیسی میکینکل انجنیئر لوئس ریارڈ (Louis Réard) نے بحر الکاہل میں واقع جزیرہ بیکینی کے نام زنانہ لباس تیراکی بیکینی متعارف کرایا جہاں چار روز قبل ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنے پہلے امن وقت میں جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کیا تھا۔[4][5][6]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.