جمہوریہ آرتساخ
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
جمہوریہ ناگورنو قرہ باغ (آرمینیائی: Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն) جسے جمہوریہ آرتساخ (Artsakh Republic یا Republic of Artsakh) بھی کہا جاتا ہے، جنوبی قفقاز میں صرف تین دیگر غیر اقوام متحدہ ریاستوں سے تسلیم شدہ ایک جمہوریہ ہے۔ [5]
جمہوریہ ناگورنو قرہ باغ Nagorno-Karabakh Republic Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն Lernayin Gharabaghi Hanrapetut'yun | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت | خان کندی |
سرکاری زبانیں | آرمینیائیa |
حکومت | غیر تسلیم شدہ صدارتی جمہوریہ |
• صدر | باکو ساکیان |
• وزیر اعظم | آرایک ہاروتونیان |
• پارلیمنٹ چیئرمین | اشوت غولیان |
مقننہ | قومی اسمبلی |
آزادی آذربائیجان سے | |
• اعلان | 2 ستمبر 1991[1] |
• تسلیم | 3 غیر اقوام متحدہ ارکان |
رقبہ | |
• کل | 11,458.38 کلومیٹر2 (4,424.11 مربع میل) |
آبادی | |
• 2013 تخمینہ | 146,573[2] |
• 2010 مردم شماری | 141,400[3] |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2010 تخمینہ |
• کل | $1.6 بلین |
• فی کس | $2,581 (2011 اندازہْ) |
کرنسی | آرمینیائی درم (فی الحقیقت) b (AMD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+4[4] |
کالنگ کوڈ | +374 47c |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | کوئی نہیںd |
|
ناگورنو قرہ باغ علاقہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان میں 1918ء میں روسی سلطنت سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں سوویت توسیع کے بعد 1923ء میں ناگورنو قرہ باغ کے علاقے کو آذربائیجان کا علاقہ بنادیا گیا۔ 10 دسمبر 1991ء کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے آذربائیجان سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور آرمینیا سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔
اس مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان میں جنگ بھی ہو چکی ہے جسے "نگورونو کاراباخ جنگ" کہا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.