جودی پہاڑ
پہاڑ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جودی پہاڑ (عربی: الجوديّ al-Ǧūdiyy، آرامی: קרדו Qardū،[1] (کردی: Cûdî)، کلاسیکی سریانی: ܩܪܕܘ Qardū،[1] ترکی زبان: Cudi)، ابتدائی مسیحی اور اسلامی روایت کے مطابق (قرآن، سورہ ھود:44 کے مطابق)، یہ پہاڑ نوح کے نزول کا مقام تھا۔ جہاں طوفان نوح کے بعد کشتی آکر رُکی تھی۔
اجمالی معلومات جودی، کودی، کردُو, بلند ترین مقام ...
جودی، کودی، کردُو | |
---|---|
شرناق سے دیکھا جانے والا پہاڑی سلسلہ | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,089 میٹر (6,854 فٹ) |
جغرافیہ | |
مقام | صوبہ شرناق، جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ، ترکی |
سلسلہ کوہ | اناطولیہ |
بند کریں