From Wikipedia, the free encyclopedia
انگریز مدبر۔ 1880ء میں ہندوستان کا ساتواں وائسرائے مقرر ہوا۔ اپنے عہد میں افغانستان کی دوسری لڑائی (1881،1878) سے پیدا شدہ مسائل کو حل کیا اور امیر شیر علی کے بھتیجے امیر عبد الرحمن کو افغانستان کا امیر بنایا۔ لارڈ ڈرپن نے میونسپل ایکٹ اورلوکل ایکٹ نافذ کیے جن سے میونسپل کمیٹیوں اور ڈسٹرکٹ بورڈوں کی بنیاد قائم ہوئی۔ دیہات کے انتظام کے لیے ہر ضلع میں ایک ڈسٹرکٹ بورڈ قائم ہوا جس کے ذمے سڑکوں کی مرمتاسکول اور ہسپتال کھولنا اور دیہاتیوں کی صحت کا خیال رکھنا قرار پایا۔ 1883ء میں لاہور میں پنجاب یونیورسٹی قائم ہوئی۔ نمک کا محصول کم کر دیا گیا اور ورنیکلر پریس ایکٹ منسوخ کرکے دیسی اخبارات کو نسبتاً آزادی دی گئی۔ 1884ء میں مستعفی ہو کر واپس انگلستان چلا گیا۔
عزت مآب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول | |||||||
(انگریزی میں: George Robinson, 1. Marquess of Ripon)،(انگریزی میں: George Frederick Samuel Robinson) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ [1] | |||||||
رکن مدت 7 جولائی 1852 – 7 مارچ 1853 | |||||||
پارلیمانی مدت | سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
رکن سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ [2] | |||||||
رکن مدت 22 اپریل 1853 – 21 مارچ 1857 | |||||||
پارلیمانی مدت | سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
رکن سترہویں پارلیمان مملکت متحدہ | |||||||
رکن مدت 27 مارچ 1857 – 28 جنوری 1859 | |||||||
پارلیمانی مدت | سترہویں پارلیمان مملکت متحدہ | ||||||
رکن ہاؤس آف لارڈ | |||||||
برسر عہدہ 28 جنوری 1859 – 9 جولائی 1909 | |||||||
لارڈ صدر کونسل | |||||||
برسر عہدہ 9 دسمبر 1868 – 9 اگست 1873 | |||||||
گورنر جنرل ہند | |||||||
برسر عہدہ 1880 – 1884 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 اکتوبر 1827ء [3][4] لندن | ||||||
وفات | 9 جولائی 1909ء (82 سال)[5][3][4] رپن | ||||||
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
جماعت | لبرل پارٹی | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی | ||||||
اولاد | فریڈرک روبنسن، رپن کا مارکوئیس دوم [6] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ اوکسفرڈ | ||||||
پیشہ | سیاست دان [7][8]، سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
ملازمت | جامعہ لیڈز | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.