![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7b/Garibaldi_%25281866%2529.jpg/640px-Garibaldi_%25281866%2529.jpg&w=640&q=50)
جوسیپ گاریبالدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
جوسیپ گاریبالدی (1807-1882) (Garibaldi) ایک اطالوی حریت پسند اور سپاہی تھا۔ اٹلی 19 ویں صدی کے نصف اول ميں چھوٹی چھوٹی ریاستوں ميں منقسم تھا۔ اسے متحد کرنا گیریبالڈی/گاری بالدی کا خواب تھا۔ اس کی خاطر وہ پہلے شمال میں آسٹریا سے لڑا، جنوب میں اسنے نیپلز /ناپولی اور سسلی کو اپنے چھوٹے سے جتھے کے ساتھ فتح کیا۔ وہ اطالوی پارلیمنٹ کا رکن بھی بنا۔
اجمالی معلومات جوسیپ گاریبالدی, (اطالوی میں: Giuseppe Garibaldi) ...
جوسیپ گاریبالدی | |
---|---|
(اطالوی میں: Giuseppe Garibaldi) ![]() | |
![]() | |
مناصب | |
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی ![]() | |
برسر عہدہ 3 فروری 1871 – 18 فروری 1871 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 جولائی 1807ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() نیس [8][9] ![]() |
وفات | 2 جون 1882ء (75 سال)[1][2][3][10][5][6][7] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() مملکت ساردینیا ![]() ![]() |
جماعت | ینگ اٹلی (1831–1848) ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [12]، مصنف ، آپ بیتی نگار ، مزاحمتی لڑاکا ، فوجی افسر [12] ![]() |
مادری زبان | فرانسیسی ، اطالوی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [13]، اطالوی [13][14]، انگریزی [13]، ہسپانوی [13]، پرتگالی [13]، جرمن [13] ![]() |
کارہائے نمایاں | اٹلی کا اتحاد ![]() |
عسکری خدمات | |
شاخ | بری فوج ![]() |
عہدہ | امیر البحر میجر جنرل جرنیل ![]() |
کمانڈر | بحریہ ![]() |
لڑائیاں اور جنگیں | فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 ، آسٹریا اور پروشیا کی جنگ ، رومی جمہوریہ (1849ء-1850ء) ![]() |
دستخط | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7b/Garibaldi_%281866%29.jpg/640px-Garibaldi_%281866%29.jpg)