جولیٹ بینوش
فرانسیسی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جولیٹ بینوش (انگریزی: Juliette Binoche) (فرانسیسی تلفظ: [ʒyljɛt binɔʃ]; پیدائش 9 مارچ 1964ء) ایک فرانسیسی اداکارہ اور رقاصہ ہے۔ وہ ساٹھ سے زیادہ فیچر فلموں میں نظر آچکی ہیں اور متعدد اعزازات کی وصول کنندہ رہی ہیں، جن میں اکیڈمی ایوارڈز، برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ، سلور بیئر، کانز فلم فیسٹیول ایوارڈ، وولپی کپ اور سیزر ایوارڈ شامل ہیں۔ جولیٹ بینوش نے عنفوان شباب میں اداکاری کے سبق لینا شروع کیے اور کئی اسٹیج پروڈکشنز (تھیٹر) میں پرفارم کرنے کے بعد مختلف فلموں میں کاسٹ کی گئی۔
اجمالی معلومات جولیٹ بینوش, (فرانسیسی میں: Juliette Binoche) ...
جولیٹ بینوش | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Juliette Binoche) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Juliette Binoche)[1] |
پیدائش | 9 مارچ 1964ء (60 سال)[2][3][4][5][6][7][8] پیرس [9]، پیرس کابارہواں اراؤنڈڈسمنٹ [1] |
رہائش | پیرس |
شہریت | فرانس |
قد | |
شریک حیات | سینٹیاگو امیگورینا (2006–2009) |
ساتھی | لیوس کیراکس (1986–1991) اولیور مارٹنیز (1994–1998) بینوئٹ میگیمل (1999–2003) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکارہ ، صوتی اداکارہ [10][11][12]، مصنفہ [13][14]، فن کار [15][16]، شاعرہ [17]، مصنفہ ، رقاصہ |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [18][19] |
شعبۂ عمل | شاعری |
اعزازات | |
کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ (برائے:Certified Copy ) (2010) تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (2001)[20] آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:The English Patient ) (1997)[21] بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ معاون کردار میں (برائے:The English Patient ) (1997) وولپی کپ برائے بہترین اداکارہ (1993) | |
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (2001)[22] بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (2001) ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (2001) آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (1997)[23] بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ معاون کردار میں (1997) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر (1996) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1993) | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں