جوڈی فوسٹر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایلیسیا کرسچین "جوڈی" فوسٹر (Alicia Christian "Jodie" Foster) ایک امریکی اداکارہ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے جو فلموں میں اور ٹی وی میں کام کرتی ہے۔ اسے اکثر اپنے دور کی بہترین آداکاراوں میں سے ایک کہا جاتا ہے۔[7][8]
اجمالی معلومات جوڈی فوسٹر, (انگریزی میں: Jodie Foster) ...
جوڈی فوسٹر | |
---|---|
(انگریزی میں: Jodie Foster) | |
جوڈی فوسٹر، 2011 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ایلیسیا کرسچین فوسٹر |
پیدائش | نومبر 1962 (عمر سال) لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
شریک حیات | الیگزینڈرا ہیڈیسن (شادی. 2014) |
ساتھی | سڈنی برنارڈ (1993–2008) |
اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ییل یونیورسٹی |
تخصص تعلیم | تاریخ ادبیات |
تعلیمی اسناد | بیچلر |
پیشہ |
|
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1]، انگریزی [1][2] |
دور فعالیت | 1965–تاحال |
اعزازات | |
مکمل فہرست | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں