جوکاغیری زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
جوکاغیری زبانیں (Yukaghir languages) زبانوں کے ایک خاندان کو کہتے ہیں جس میں صرف دو زبانیں شامل ہیں۔ جنہیں شمالی جوکاغیری اور جنوبی جوکاغیری کہا جاتا ہے۔ زبانوں کے اس خاندان کا تعلق روس کے علاقہ مشرقی سائبیریا کے جوکاغیری لوگ بولتے ہیں[2] جن کی تعداد 200 سے کم ہے۔ محققین کی ایک تجویز یہ ہے کہ اس خاندان کو اورالی زبانوں میں شامل کیا جائے مگر ابھی اسے ایک علاحدہ خاندان کی حیثیت حاصل ہے۔
اجمالی معلومات جوکاغیری زبانیں, نسل: ...
جوکاغیری زبانیں | |
---|---|
نسل: | Yukaghirs، Chuvans، Anauls |
جغرافیائی تقسیم: | روسی مشرق بعید |
لسانی درجہ بندی: | Uralic–Yukaghir? |
ذیلی تقسیمات: |
|
گلوٹولاگ: | yuka1259[1] |
Extent of Yukaghir languages in the 17th (hatched) and 20th (solid) centuries |
بند کریں