جیرالڈ فورڈ (مکمل نام: جیرالڈ روڈلف فورڈ) 1974ء سے 1977ء تک امریکا کے 38 ویں صدر اور 1973ء سے 1974ء تک 40 ویں نائب صدر تھے۔ وہ بغیر انتخابات میں حصہ لیے امریکی صدر بننے والی واحد اور 25 ویں ترمیم کے تحت نائب صدارت سنبھالنے والی پہلی شخصیت تھے۔ انھوں نے ویتنام سے امریکی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ وہ نومبر 2006ء میں سب سے طویل عمر پانے والے امریکی صدر بنے جب ان کی عمر 93 سال 121 دن ہوئی۔ ان سے قبل یہ ریکارڈ رونالڈ ریگن کے پاس تھا۔ وہ واٹر گیٹ اسکینڈل میں رچرڈ نکسن کے مستعفی ہونے کے بعد امریکا کے صدر بنے اور اقتدار سنبھالنے کے بعدنکسن کو معافی دے دی جو ان کا سب سے متنازع فیصلہ تھا۔ وہ 1976ء میں جمی کارٹر سے ہار گئے تھے۔ وہ اپنے دور صدارت میں دو مرتبہ قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنے تاہم دونوں حملے ناکام ہوئے۔

اجمالی معلومات جیرالڈ فورڈ, (انگریزی میں: Gerald Ford) ...
جیرالڈ فورڈ
(انگریزی میں: Gerald Ford)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1949  – 3 جنوری 1951 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1949  – 6 دسمبر 1973 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1951  – 3 جنوری 1953 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1953  – 3 جنوری 1955 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1955  – 3 جنوری 1957 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1957  – 3 جنوری 1959 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1959  – 3 جنوری 1961 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1961  – 3 جنوری 1963 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1963  – 3 جنوری 1965 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1965  – 3 جنوری 1967 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [1][2]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1967  – 3 جنوری 1969 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Leslie Lynch King Jr.)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 جولا‎ئی 1913ء [3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوماہا [10]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 2006ء (93 سال)[11][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریںچو میراج، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات صلابت شریان   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مشی گن   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ بایاں [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن لیگن   ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ نمونیا   ویکی ڈیٹا پر  (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ بیٹی فورڈ (15 اکتوبر 1948–26 دسمبر 2006)[13]  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مائیکل جیرالڈ فورڈ [14]،  جان گارڈنر فورڈ [14]،  سٹیون فورڈ [14]،  سوسن فورڈ [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی مشی گن یونیورسٹی (–1935)[15]
ییل لا اسکول (–1941)[15]
پرائمری اسکول [15]
ییل یونیورسٹی
گورڈن–کونویل تھیولاجیکل سیمینری   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [16]،  فوجی افسر ،  وکیل ،  آپ بیتی نگار ،  امریکی فٹ بال کھلاڑی ،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ پرنسٹن ،  ہارورڈ یونیورسٹی ،  جامعہ کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل امریکی فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر  (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی بحریہ [15]  ویکی ڈیٹا پر  (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم ،  جنگ ویت نام   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی   (1999)[17]
ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1983)[18]
فرانسیس بوہر اعزاز (1977)[19]
تھیوڈور روزویلٹ اعزاز (1975)
کانگریشنل گولڈ میڈل   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Thumb
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

انھوں نے عراق کے خلاف امریکی جارحیت کے بعد ایک بیان میں امریکی صدر جارج بش کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو عراق پر حملے کا فیصلہ کبھی نہ کرتے۔

جیرالڈ فورڈ حرکت قلب بند ہوجانے سے 26 دسمبر 2006ء کو ریاست کیلی فورنیا میں انتقال کر گئے۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.