![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/17/Pakistan_airforce_FC-1_Xiao_Long.jpg/640px-Pakistan_airforce_FC-1_Xiao_Long.jpg&w=640&q=50)
جے ایف-17 تھنڈر
پاکستانی ساختہ جنگی طیارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جے ایف-17 تھنڈر (JF-17 Thunder) ایک کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ ہے، جو پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر بنایا ہے۔
اجمالی معلومات نوع, ملک ...
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() | ||||
نوع | عسکری طیارہ ![]() | |||
ملک | ![]() ![]() | |||
صانع | پاکستان مستقر برائے ہوا پیمائی بحری ![]() | |||
کل پیداوار | ||||
معلومات | ||||
پہلی پرواز | 25 اگست 2003 ![]() | |||
صارفین | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
جہاز کی پہلی تجرباتی پرواز 2003ء میں چین میں کی گئی جبکہ اس میں مزید بہتریاں لا کر 2006ء میں ایک مرتبہ پھر اسے آسمانوں کی وسعتوں میں چھوڑا گیا۔ 12 مارچ 2007ء کو دو جہاز پاک فضائیہ کے حوالے کیے گئے تاکہ ان کی پرواز کے مزید تجربات کیے جا سکیں۔ ان جہازوں نے 11 روز بعد اسلام آباد میں پہلا فضائی مظاہرہ بھی کیا۔
پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں پیداوار کے آغاز کے بعد پہلی بار 23 نومبر 2009ء کو یہ طیارے پاک فضائیہ کے حوالے کیے گئے۔ پاک فضائیہ 2010ء کے اوائل سے جے ایف-17 جہازوں کے مکمل اسکواڈرن کے ساتھ کام کر رہی ہے۔