لبنانی سیاست دان From Wikipedia, the free encyclopedia
حسّان دیاب (پیدائش 6 جنوری 1959) ایک لبنانی سیاست دان، انجینئیر اور ماہر تعلیم ہیں جو جنوری 2020ء وزیر اعظم لبنان تھے، بعدا ازاں انھون نے بیروت دھماکوں کے وجہ سے 10 اگست 2020ء کو استعفا دے دیا۔ لیکن اب نگران وزیر اعظم ہیں۔ ان کی تقرری لبنانی صدر میشل عون نے کی ہے۔[1][2][3] وزیر اعظم بننے سے قبل، انھوں نے جون 2011ء سے فروری 2014ء تک صدر مشیل سلیمان کی سربراہی میں وزیر تعلیم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
حسان دیاب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: حسان دياب) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر تعلیم | |||||||
برسر عہدہ 13 جون 2011 – 15 فروری 2014 | |||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 19 دسمبر 2019 – 10 اگست 2020 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 10 اگست 2020 – 10 ستمبر 2021 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جون 1959ء (65 سال) بیروت | ||||||
شہریت | لبنان | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لیڈز بیکٹ یونیورسٹی جامعہ سرے یونیورسٹی آف باتھ | ||||||
پیشہ | انجینئر ، سرکاری ملازم ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
ملازمت | امریکن یونیورسٹی بیروت | ||||||
درستی - ترمیم |
دیاب کی شادی نوری مولوی سے ہوئی جس سے ان کے تین بچے ہیں۔[4] ان کا تعلق سنی مکتب فکر ہے۔[5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.