حصار جامع مسجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
حصار جامع مسجد ازمیر، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ سولہویں صدی عیسوی کے عثمانی طرز تعمیر پر تعمیر کی جانے والی یہ مسجد ازمیر شہر کے وسط میں سب سے بڑی مسجد ہے اور ازمیر میں عثمانی طرز تعمیر کی یہ سب سے جامع عمارت اور شاندار تعمیرات میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات حصار جامع مسجد, بنیادی معلومات ...
حصار جامع مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 38.421507°N 27.13359°E / 38.421507; 27.13359 |
مذہبی انتساب | سنی اسلام |
ملک | ترکیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | جامع مسجد |
تاریخ تاسیس | 1006ھ/ 1598ء |
بند کریں