From Wikipedia, the free encyclopedia
خابی لام(پیدائش 9 مارچ 2000) اٹلی میں مقیم سینیگال میں پیدا ہونے والی ایک نہایت مشہور و معروف سوشل میڈیا شخصیت ہے۔ لام اپنی ٹک ٹاک (TikTok) ویڈیوز کے لیے جانے جاتے ہیں،جن میں وہ خاموشی سے ان لائف ہیک ویڈیوز کا مذاق اڑاتے ہیں جو حد سے زیادہ پیچیدہ اور صعب الفہم ہوتی ہیں۔ شہرت کا تعارف کرانے کے لیے بس اتنا کافی ہے کہ لام 2022 میں (ٹک ٹاک) پر دوسرا سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.