کائناتِ فلک کا پہلا کرہ تیار کرنے والا ابتدائی مسلمان سائنس دان

اجمالی معلومات خالد بن یزید, معلومات شخصیت ...
خالد بن یزید
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 655ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوریہ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 704ء (4849 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ رملہ بنت زبیر بن عوام   ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یزید بن معاویہ   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ Fakhitah bint Abi Hashim   ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ کیمیادان ،  کیمیا گر [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  وسطی یونانی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا گری [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
بند کریں

خالد بن یزید (85ھ؍ 704ء) پہلی صدی کے اواخر میں حضرت امیرمعاویہ کے پوتے اور یزید کے فرزند خالد بن یزید جو معاویہ بن یزید کے بھائی بھی تھے۔

سوانح

سائنسی تحقیقات اور ایجادات کی بنیاد پہلی صدی ہجری کے دوران میں انھوں نے رکھی جو بنو اُمیہ کے ایک چشم و چراغ تھے۔ سائنس کی کتاب میں پہلا نام اِنہی کا نظر آئے گا لیکن مغربی سائنسدانوں نے انتہائی تنگ ظرفی اور بددیانتی کرتے ہوئے ان سے خوشہ چینی تو کی مگر اعتراف نہ کیا۔

علمی خدمات

دل و دماغ پرشاہانہ تکلّفات کی وجہ سے خلافت سے محروم رہے۔ لیکن علمی دنیا میں اپنے کاموں کے سبب مشہور ہوئے۔ خالد کو علم ہیئت سے اتنا لگاؤ تھا کہ وہ کائناتِ فلک کا ایک ’کرہ‘ تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے۔[4]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.