خرم سلطان
From Wikipedia, the free encyclopedia
خرم سلطان (ترکی تلفظ: [hyɾˈɾem suɫˈta:n]، عثمانی ترکی زبان: خرم سلطان) جس کا شادی سے قبل نام روکسیلانہ (Roxelana) تھا سلیمان اعظم کی بیوی اور ملکہ اور شہزادہ محمد، مہر ماہ سلطان، شہزادہ عبد اللہ، سلیم دوم، شہزادہ بایزید اور شہزادہ جہانگیر کی والدہ تھی۔ .[1] وہ سلطنت عثمانیہ کی تاریخ میں سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور سلطنت خواتین کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ اس نے اپنے شوہر کے ذریعے سلطنت عثمانیہ میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔[2]
اجمالی معلومات خرم سلطانHürrem Sultan, خاصکی سلطان ...
| ||||
---|---|---|---|---|
خاصکی سلطان | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | ت 1502/04 ممکنہ طور پر روہاتین, مملکت پولینڈ | |||
وفات | 15 اپریل 1558 (عمر 53-56) توپ قاپی محل, قسطنطنیہ, سلطنت عثمانیہ | |||
مدفن | جامع سلیمانیہ | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ (1531–18 اپریل 1558) | |||
مذہب | آرتھوڈوکس مسیحی سے تبدیل اسلام | |||
شریک حیات | سلیمان اعظم | |||
اولاد | شہزادہ محمد ، مہر ماہ سلطان ، سلیم دوم ، شہزادہ بایزید ، شہزادہ جہانگیر ، شہزادہ عبداللہ | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
نسل | شہزادہ محمد مہر ماہ سلطان شہزادہ عبداللہ شہزادہ سلیم شہزادہ بایزید شہزادہ جہانگیر | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ہمسر ملکہ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں