![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f5/%25D9%2581%25D8%25B1%25D8%25A7%25D9%2587%25D9%258A%25D8%25AF%25D9%258A.jpg/640px-%25D9%2581%25D8%25B1%25D8%25A7%25D9%2587%25D9%258A%25D8%25AF%25D9%258A.jpg&w=640&q=50)
خلیل بن احمد الفراہیدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو عبد الرحمٰن خلیل ابن احمد الفراھیدی البصری (پیدائش: 718ء— وفات: نومبر 790ء) علمِ عروض کے بانی اور ماہرِ لغت و موسیقی۔ آپ عمان میں پیدا ہوئے اور عجمی النسل تھے۔ مشہور عربی مورخ جارج زیدان نے لکھا کہ ہے آپ ایرانی شہزادوں کی نسل سے تھے اور ان کے جد کو شہنشاہِ ایران نے یمن بھیجا تھا[3]۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خلیل کے والد وہ پہلے شخص تھے جنہیں حضورِ اکرم (ص) کی وفات کے بعد پہلی بار "احمد" کہا گیا[3]۔ آپ نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ بصرہ میں گزارا اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔
اجمالی معلومات خلیل بن احمد الفراہیدی, (عربی میں: الخليل بن أحمد الفراهيدي) ...
خلیل بن احمد الفراہیدی | |
---|---|
(عربی میں: الخليل بن أحمد الفراهيدي) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 718ء [1] ![]() بصرہ ![]() |
وفات | 1 نومبر 790ء (71–72 سال) ![]() بصرہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | نضر بن شمیل ، ابراہیم النظام ، امام سیبویہ ، اصمعی ![]() |
پیشہ | فرہنگ نویس ، مصنف ، شاعر ، ماہرِ لسانیات ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] ![]() |
شعبۂ عمل | رمزنویسی ، علم زبان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں